1 رب کی حمد ہو! اپنے خدا کی مدح سرائی کرنا کتنا بھلا ہے، اُس کی تمجید کرنا کتنا پیارا اور خوب صورت ہے۔
پڑھیں مکمل باب زبور 147
سیاق و سباق میں زبور 147:1 لنک