8 رب کی ہدایات باانصاف ہیں، اُن سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ رب کے احکام پاک ہیں، اُن سے آنکھیں چمک اُٹھتی ہیں۔
پڑھیں مکمل باب زبور 19
سیاق و سباق میں زبور 19:8 لنک