یسعیا 23:1 UGV

1 صور کے بارے میں اللہ کا فرمان:اے ترسیس کے عمدہ جہازو، واویلا کرو! کیونکہ صور تباہ ہو گیا ہے، وہاں ٹکنے کی جگہ تک نہیں رہی۔ جزیرۂ قبرص سے واپس آتے وقت اُنہیں اطلاع دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 23

سیاق و سباق میں یسعیا 23:1 لنک