یسعیا 29:23 UGV

23 جب وہ اپنے درمیان اپنے بچوں کو جو میرے ہاتھوں کا کام ہیں دیکھیں گے تو وہ میرے نام کو مُقدّس مانیں گے۔ وہ یعقوب کے قدوس کو مُقدّس جانیں گے اور اسرائیل کے خدا کا خوف مانیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:23 لنک