زبور 10:15 UGV

15 شریر اور بےدین آدمی کا بازو توڑ دے! اُس سے اُس کی شرارتوں کی جواب طلبی کر تاکہ اُس کا پورا اثر مٹ جائے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 10

سیاق و سباق میں زبور 10:15 لنک