20 اے رب کے فرشتو، اُس کے طاقت ور سورماؤ، جو اُس کے فرمان پورے کرتے ہو تاکہ اُس کا کلام مانا جائے، رب کی ستائش کرو!
پڑھیں مکمل باب زبور 103
سیاق و سباق میں زبور 103:20 لنک