24 اے رب، تیرے اَن گنت کام کتنے عظیم ہیں! تُو نے ہر ایک کو حکمت سے بنایا، اور زمین تیری مخلوقات سے بھری پڑی ہے۔
پڑھیں مکمل باب زبور 104
سیاق و سباق میں زبور 104:24 لنک