زبور 104:26 UGV

26 اُس کی سطح پر جہاز اِدھر اُدھر سفر کرتے ہیں، اُس کی گہرائیوں میں لِویاتان پھرتا ہے، وہ اژدہا جسے تُو نے اُس میں اُچھلنے کودنے کے لئے تشکیل دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 104

سیاق و سباق میں زبور 104:26 لنک