زبور 106:7 UGV

7 جب ہمارے باپ دادا مصر میں تھے تو اُنہیں تیرے معجزوں کی سمجھ نہ آئی اور تیری متعدد مہربانیاں یاد نہ رہیں بلکہ وہ سمندر یعنی بحرِ قُلزم پر سرکش ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 106

سیاق و سباق میں زبور 106:7 لنک