زبور 11:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔مَیں نے رب میں پناہ لی ہے۔ تو پھر تم کس طرح مجھ سے کہتے ہو، ”چل، پرندے کی طرح پھڑپھڑا کر پہاڑوں میں بھاگ جا“؟

پڑھیں مکمل باب زبور 11

سیاق و سباق میں زبور 11:1 لنک