زبور 11:4 UGV

4 لیکن رب اپنی مُقدّس سکونت گاہ میں ہے، رب کا تخت آسمان پر ہے۔ وہاں سے وہ دیکھتا ہے، وہاں سے اُس کی آنکھیں آدم زادوں کو پرکھتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 11

سیاق و سباق میں زبور 11:4 لنک