زبور 12:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: شمینیت۔اے رب، مدد فرما! کیونکہ ایمان دار ختم ہو گئے ہیں۔ دیانت دار انسانوں میں سے مٹ گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 12

سیاق و سباق میں زبور 12:1 لنک