زبور 12:4 UGV

4 وہ اُن سب کو مٹا دے جو کہتے ہیں، ”ہم اپنی لائق زبان کے باعث طاقت ور ہیں۔ ہمارے ہونٹ ہمیں سہارا دیتے ہیں تو کون ہمارا مالک ہو گا؟ کوئی نہیں!“

پڑھیں مکمل باب زبور 12

سیاق و سباق میں زبور 12:4 لنک