زبور 13:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے رب، کب تک؟ کیا تُو مجھے ابد تک بھولا رہے گا؟ تُو کب تک اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے رکھے گا؟

پڑھیں مکمل باب زبور 13

سیاق و سباق میں زبور 13:1 لنک