1 زیارت کا گیت۔اے رب، مَیں تجھے گہرائیوں سے پکارتا ہوں۔
2 اے رب، میری آواز سن! کان لگا کر میری التجاؤں پر دھیان دے!
3 اے رب، اگر تُو ہمارے گناہوں کا حساب کرے تو کون قائم رہے گا؟ کوئی بھی نہیں!
4 لیکن تجھ سے معافی حاصل ہوتی ہے تاکہ تیرا خوف مانا جائے۔