زبور 130:6 UGV

6 پہرے دار جس شدت سے پَو پھٹنے کے انتظار میں رہتے ہیں، میری جان اُس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ، ہاں زیادہ شدت کے ساتھ رب کی منتظر رہتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 130

سیاق و سباق میں زبور 130:6 لنک