زبور 131:1 UGV

1 زیارت کا گیت۔اے رب، نہ میرا دل گھمنڈی ہے، نہ میری آنکھیں مغرور ہیں۔ جو باتیں اِتنی عظیم اور حیران کن ہیں کہ مَیں اُن سے نپٹ نہیں سکتا اُنہیں مَیں نہیں چھیڑتا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 131

سیاق و سباق میں زبور 131:1 لنک