زبور 132:11 UGV

11 رب نے قَسم کھا کر داؤد سے وعدہ کیا ہے، اور وہ اُس سے کبھی نہیں پھرے گا، ”مَیں تیری اولاد میں سے ایک کو تیرے تخت پر بٹھاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 132

سیاق و سباق میں زبور 132:11 لنک