زبور 138:2 UGV

2 مَیں تیری مُقدّس سکونت گاہ کی طرف رُخ کر کے سجدہ کروں گا، تیری مہربانی اور وفاداری کے باعث تیرا شکر کروں گا۔ کیونکہ تُو نے اپنے نام اور کلام کو تمام چیزوں پر سرفراز کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 138

سیاق و سباق میں زبور 138:2 لنک