زبور 139:16 UGV

16 تیری آنکھوں نے مجھے اُس وقت دیکھا جب میرے جسم کی شکل ابھی نامکمل تھی۔ جتنے بھی دن میرے لئے مقرر تھے وہ سب تیری کتاب میں اُس وقت درج تھے، جب ایک بھی نہیں گزرا تھا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 139

سیاق و سباق میں زبور 139:16 لنک