زبور 141:2 UGV

2 میری دعا تیرے حضور بخور کی قربانی کی طرح قبول ہو، میرے تیری طرف اُٹھائے ہوئے ہاتھ شام کی غلہ کی نذر کی طرح منظور ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 141

سیاق و سباق میں زبور 141:2 لنک