زبور 141:4 UGV

4 میرے دل کو غلط بات کی طرف مائل نہ ہونے دے، ایسا نہ ہو کہ مَیں بدکاروں کے ساتھ مل کر بُرے کام میں ملوث ہو جاؤں اور اُن کے لذیذ کھانوں میں شرکت کروں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 141

سیاق و سباق میں زبور 141:4 لنک