زبور 143:7 UGV

7 اے رب، میری سننے میں جلدی کر۔ میری جان تو ختم ہونے والی ہے۔ اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے نہ رکھ، ورنہ مَیں گڑھے میں اُترنے والوں کی مانند ہو جاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 143

سیاق و سباق میں زبور 143:7 لنک