زبور 144:12 UGV

12 ہمارے بیٹے جوانی میں پھلنے پھولنے والے پودوں کی مانند ہوں، ہماری بیٹیاں محل کو سجانے کے لئے تراشے ہوئے کونے کے ستون کی مانند ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 144

سیاق و سباق میں زبور 144:12 لنک