زبور 144:2 UGV

2 وہ میری شفقت، میرا قلعہ، میرا نجات دہندہ اور میری ڈھال ہے۔ اُسی میں مَیں پناہ لیتا ہوں، اور وہی دیگر اقوام کو میرے تابع کر دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 144

سیاق و سباق میں زبور 144:2 لنک