زبور 148:14 UGV

14 اُس نے اپنی قوم کو سرفراز کر کے اپنے تمام ایمان داروں کی شہرت بڑھائی ہے، یعنی اسرائیلیوں کی شہرت، اُس قوم کی جو اُس کے قریب رہتی ہے۔ رب کی حمد ہو!

پڑھیں مکمل باب زبور 148

سیاق و سباق میں زبور 148:14 لنک