زبور 16:10 UGV

10 کیونکہ تُو میری جان کو پاتال میں نہیں چھوڑے گا، اور نہ اپنے مُقدّس کو گلنے سڑنے کی نوبت تک پہنچنے دے گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 16

سیاق و سباق میں زبور 16:10 لنک