زبور 18:1 UGV

1 رب کے خادم داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ داؤد نے رب کے لئے یہ گیت گایا جب رب نے اُسے تمام دشمنوں اور ساؤل سے بچایا۔ وہ بولا،اے رب میری قوت، مَیں تجھے پیار کرتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 18

سیاق و سباق میں زبور 18:1 لنک