زبور 19:14 UGV

14 اے رب، بخش دے کہ میرے منہ کی باتیں اور میرے دل کی سوچ بچار تجھے پسند آئے۔ تُو ہی میری چٹان اور میرا چھڑانے والا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 19

سیاق و سباق میں زبور 19:14 لنک