زبور 21:9 UGV

9 جب تُو اُن پر ظاہر ہو گا تو وہ بھڑکتی بھٹی کی سی مصیبت میں پھنس جائیں گے۔ رب اپنے غضب میں اُنہیں ہڑپ کر لے گا، اور آگ اُنہیں کھا جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب زبور 21

سیاق و سباق میں زبور 21:9 لنک