زبور 22:15 UGV

15 میری طاقت ٹھیکرے کی طرح خشک ہو گئی، میری زبان تالو سے چپک گئی ہے۔ ہاں، تُو نے مجھے موت کی خاک میں لٹا دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 22

سیاق و سباق میں زبور 22:15 لنک