زبور 22:29 UGV

29 دنیا کے تمام بڑے لوگ اُس کے حضور کھائیں گے اور سجدہ کریں گے۔ خاک میں اُترنے والے سب اُس کے سامنے جھک جائیں گے، وہ سب جو اپنی زندگی کو خود قائم نہیں رکھ سکتے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 22

سیاق و سباق میں زبور 22:29 لنک