زبور 24:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔زمین اور جو کچھ اُس پر ہے رب کا ہے، دنیا اور اُس کے باشندے اُسی کے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 24

سیاق و سباق میں زبور 24:1 لنک