زبور 25:15 UGV

15 میری آنکھیں رب کو تکتی رہتی ہیں، کیونکہ وہی میرے پاؤں کو جال سے نکال لیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 25

سیاق و سباق میں زبور 25:15 لنک