زبور 26:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔اے رب، میرا انصاف کر، کیونکہ میرا چال چلن بےقصور ہے۔ مَیں نے رب پر بھروسا رکھا ہے، اور مَیں ڈانواں ڈول نہیں ہو جاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 26

سیاق و سباق میں زبور 26:1 لنک