زبور 28:7 UGV

7 رب میری قوت اور میری ڈھال ہے۔ اُس پر میرے دل نے بھروسا رکھا، اُس سے مجھے مدد ملی ہے۔ میرا دل شادیانہ بجاتا ہے، مَیں گیت گا کر اُس کی ستائش کرتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 28

سیاق و سباق میں زبور 28:7 لنک