زبور 3:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ اُس وقت جب اُسے اپنے بیٹے ابی سلوم سے بھاگنا پڑا۔اے رب، میرے دشمن کتنے زیادہ ہیں، کتنے لوگ میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں!

پڑھیں مکمل باب زبور 3

سیاق و سباق میں زبور 3:1 لنک