زبور 30:9 UGV

9 ”کیا فائدہ ہے اگر مَیں ہلاک ہو کر موت کے گڑھے میں اُتر جاؤں؟ کیا خاک تیری ستائش کرے گی؟ کیا وہ لوگوں کو تیری وفاداری کے بارے میں بتائے گی؟

پڑھیں مکمل باب زبور 30

سیاق و سباق میں زبور 30:9 لنک