زبور 31:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے رب، مَیں نے تجھ میں پناہ لی ہے۔ مجھے کبھی شرمندہ نہ ہونے دے بلکہ اپنی راستی کے مطابق مجھے بچا!

پڑھیں مکمل باب زبور 31

سیاق و سباق میں زبور 31:1 لنک