زبور 31:19 UGV

19 تیری بھلائی کتنی عظیم ہے! تُو اُسے اُن کے لئے تیار رکھتا ہے جو تیرا خوف مانتے ہیں، اُسے اُنہیں دکھاتا ہے جو انسانوں کے سامنے سے تجھ میں پناہ لیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 31

سیاق و سباق میں زبور 31:19 لنک