زبور 31:22 UGV

22 اُس وقت مَیں گھبرا کر بولا، ”ہائے، مَیں تیرے حضور سے منقطع ہو گیا ہوں!“ لیکن جب مَیں نے چیختے چلّاتے ہوئے تجھ سے مدد مانگی تو تُو نے میری التجا سن لی۔

پڑھیں مکمل باب زبور 31

سیاق و سباق میں زبور 31:22 لنک