زبور 31:4 UGV

4 مجھے اُس جال سے نکال دے جو مجھے پکڑنے کے لئے چپکے سے بچھایا گیا ہے۔ کیونکہ تُو ہی میری پناہ گاہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 31

سیاق و سباق میں زبور 31:4 لنک