زبور 35:4 UGV

4 جو میری جان کے لئے کوشاں ہیں اُن کا منہ کالا ہو جائے، وہ رُسوا ہو جائیں۔ جو مجھے مصیبت میں ڈالنے کے منصوبے باندھ رہے ہیں وہ پیچھے ہٹ کر شرمندہ ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 35

سیاق و سباق میں زبور 35:4 لنک