زبور 37:28 UGV

28 کیونکہ رب کو انصاف پیارا ہے، اور وہ اپنے ایمان داروں کو کبھی ترک نہیں کرے گا۔ وہ ابد تک محفوظ رہیں گے جبکہ بےدینوں کی اولاد کا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 37

سیاق و سباق میں زبور 37:28 لنک