زبور 40:17 UGV

17 مَیں ناچار اور ضرورت مند ہوں، لیکن رب میرا خیال رکھتا ہے۔ تُو ہی میرا سہارا اور میرا نجات دہندہ ہے۔ اے میرے خدا، دیر نہ کر!

پڑھیں مکمل باب زبور 40

سیاق و سباق میں زبور 40:17 لنک