زبور 42:7 UGV

7 جب سے تیرے آبشاروں کی آواز بلند ہوئی تو ایک سیلاب دوسرے کو پکارنے لگا ہے۔ تیری تمام موجیں اور لہریں مجھ پر سے گزر گئی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 42

سیاق و سباق میں زبور 42:7 لنک