زبور 45:7 UGV

7 تُو نے راست بازی سے محبت اور بےدینی سے نفرت کی، اِس لئے اللہ تیرے خدا نے تجھے خوشی کے تیل سے مسح کر کے تجھے تیرے ساتھیوں سے کہیں زیادہ سرفراز کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 45

سیاق و سباق میں زبور 45:7 لنک