زبور 5:11 UGV

11 لیکن جو تجھ میں پناہ لیتے ہیں وہ سب خوش ہوں، وہ ابد تک شادیانہ بجائیں، کیونکہ تُو اُنہیں محفوظ رکھتا ہے۔ تیرے نام کو پیار کرنے والے تیرا جشن منائیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 5

سیاق و سباق میں زبور 5:11 لنک