زبور 50:21 UGV

21 یہ کچھ تُو نے کیا ہے، اور مَیں خاموش رہا۔ تب تُو سمجھا کہ مَیں بالکل تجھ جیسا ہوں۔ لیکن مَیں تجھے ملامت کروں گا، تیرے سامنے ہی معاملہ ترتیب سے سناؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 50

سیاق و سباق میں زبور 50:21 لنک