زبور 52:8 UGV

8 لیکن مَیں اللہ کے گھر میں زیتون کے پھلتے پھولتے درخت کی مانند ہوں۔ مَیں ہمیشہ کے لئے اللہ کی شفقت پر بھروسا رکھوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 52

سیاق و سباق میں زبور 52:8 لنک